سالانہ پانچ کھرب ڈالر مالیت کا تجارتی راستہ ،امریکہ اورچین میں پھر ٹھن گئی
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا نے کہا ہے کہ چین کی جانب سے متنازع مصنوعی جزیروں کی تعمیر سے خطے میں تنازع جنم لے سکتا ہے ، ان خیالات کا اظہار پنٹاگون کے سربراہ ایشٹن کارٹر کلی فورنیا کے شہر سِم ویلی میں منعقدہ ایک ڈیفنس فورم سے خطاب میں کیا ۔انہوںنے کہاکہ چین کی جانب سے جنوبی بحیرہ… Continue 23reading سالانہ پانچ کھرب ڈالر مالیت کا تجارتی راستہ ،امریکہ اورچین میں پھر ٹھن گئی











































