پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

کراچی اسٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ کا نام تبدیل

datetime 10  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کراچی اسٹاک ایکسچینج کی ویب سائٹ کا نام تبدیل کردیا گیا ہے۔ کراچی اسٹاک ایکسچینج کی نئی ویب سائٹ کا نام( پی ایس ایکس)پاکستان اسٹاک ایکسچینج کردیا گیا ہے۔ اب کراچی اسٹاک ایکسچینج کے شیئرز psx.com.pk کے زریعے دیکھے جاسکیں گے۔یاد رہے کہ کراچی،لاہور اور اسلام آباد اسٹاک ایکس چینج کے ناموں کو تبدیل کر کے پاکستان اسٹاک ایکس چینج کیا گیا ہے جس کے بعد تینوں اسٹاک مارکیٹیں پاکستان اسٹاک ایکس چینج کے نام سے پہچانی جائیں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…