ملکی زر مبادلہ کے ذخائر ساڑھے 17ارب ڈالرز تک پہنچ گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ملکی زر مبادلہ کے ذخائر ساڑھے 17ارب ڈالرز تک پہنچ گئے،جبکہ وزیر اعظم نواز شریف نے ملکی معیشت کو مستحکم کرنے پر وزیر خزانہ اور ٹیم کو مبارک باد دی ہے۔وفاقی کابینہ کو اسحاق ڈارکی بریفنگ کے حوالے سے دستاویزات کے مطابق وزیر خزانہ نے بریفنگ میں اعتراف کیا کہ 5 فیصد اقتصادی… Continue 23reading ملکی زر مبادلہ کے ذخائر ساڑھے 17ارب ڈالرز تک پہنچ گئے







































