توانائی بحران اور بدامنی پاکستان میں گاڑیاں تیار نہ ہونے کی وجہ ہیں، جاپانی سفیر
ملتان(نیوز ڈیسک) جاپان کے سفیر ہیروشی انوماتا نے کہا ہے کہ دوسری جنگ عظیم میں جاپان پر امریکن بمباری خصوصاً ہیروشیما اور ناگاسا کی پر ایٹم بم گرانے کی وجہ سے بے پناہ تباہی ہوئی مگر جاپانیوں نے سخت محنت کرکے جاپان کو دنیا کا عظیم ترین ملک بنا دیا۔وہ ایوان تجارت و صنعت ملتان… Continue 23reading توانائی بحران اور بدامنی پاکستان میں گاڑیاں تیار نہ ہونے کی وجہ ہیں، جاپانی سفیر







































