لندن (نیوز ڈیسک) سپاٹ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں ایک فیصد کمی ہو گئی۔ لندن سپاٹ میں سونے کی فیوچر ٹریڈینگ 1225.70ڈالر فی اونس میں ہوئی جو کہ تین ماہ کے کم ترین نرخ رہے۔ٹریڈینگ سیشن کے دوران ایک پوائنٹ پر سونے کے نرخ1231.50 ڈالر تک گرنے کے بعد سنبھلے جبکہ یو ایس گولڈ فیوچر بھی ایک فیصد تک ڈاﺅن رہا،ایس پی ڈی آر گوکڈ ٹرسٹ ہولڈنگز میں سونے کے نرخ میں 1.08فیصد سے 790.14 ڈالر فی ٹن تک کمی آئی۔سپاٹ سلور(چاندی)کے نرخ 0.5 فیصد کی کمی کےساتھ 15.24ڈالر،پلاٹنیم 953.90 ڈالر اور پلاڈیم 565.60 ڈالر فی اونس رہے۔
سونے کی تولہ قیمت400روپے کی کمی سے49ہزار50 روپے ہوگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
پنجاب میں عیدالاضحیٰ تعطیلات کا اعلان، سرکاری دفاتر بند رہیں گے
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
بجلی کے بل پر کیو آر کوڈ کی آڑ میں صارفین کی معلومات چوری ہونے کا خدشہ،پاورڈویژن نے ایڈوائزری جاری...
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
محمد عامر کی شاہین آفریدی کے بارے میں تین سال قبل کی گئی بات سچ ثابت ہوگئی
-
بجٹ سے پہلے بڑا دباؤ، سرکاری ملازمین کے لیے تنخواہوں میں 100 فیصد اضافہ اور پنشن بحالی کا مطالبہ



















































