اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی بڑے سرکاری اداروں کی نجکاری کی تجویز

datetime 16  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے آئندہ مالی سال 2016-17کے وفاقی بجٹ میں سرمایہ کاری کے فروغ کیلیے نجی شعبے کوخصوصی مراعات دینے اور بڑے سرکاری اداروں کی ٹائم بونڈ شیڈول کے ساتھ نجکاری سمیت دیگر تجاویز دیدی ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی جانب سے یہ بھی تجویز دی گئی ہے کہ بیرون ممالک میں مقیم پاکستانیوں کوملک کی سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی جانب راغب کرنے کیلئے ایس سی آراکاونٹ کھولنے اوران اکاونٹس کے آپریشنل کرنے میں بھی مناسب سہولیات فراہم کی جائیں اورضروری ایڈجسٹمنٹ کی جائیں اورجواوورسیز پاکستانیزملکی سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کریں انہیں ان اکاونٹس کے کھولنے اور انکے آپریشنل ہونے میں سہولتیں دی جائیں۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…