10,000 روپے کا بینک نوٹ جاری ہونے کے بارے میں گردش کرنے والی خبر پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا، اہم ترین اعلان
کراچی (این این آئی) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے واضح طور پر 10,000 روپے کا بینک نوٹ جاری ہونے کے بارے میں سوشل میڈیا کے ایک حلقے میں گردش کرنے والی خبر کی تردید کی ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق موجودہ مالیت کے بینک نوٹ اطمینان بخش طریقے سے ادائیگی، چکتائی سمیت معیشت کی دیگر… Continue 23reading 10,000 روپے کا بینک نوٹ جاری ہونے کے بارے میں گردش کرنے والی خبر پر سٹیٹ بینک آف پاکستان کا باضابطہ ردعمل سامنے آگیا، اہم ترین اعلان