ٹیکس چوروں کی شامت، ایف بی آر کو نادرا کے ڈیٹا تک رسائی دیدی گئی،کارروائیوں کیلئے کونسا طریقہ اپنایا جائیگا؟حیران کن انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے بلیک اکانومی کا حجم کم کرنے، آمدنی چھپانے والوں اورٹیکس چوروں کا سراغ لگانے کے لیے یکم جولائی سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی کے ڈیٹا تک رسائی دے دی ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے سینئر افسر نے میڈیا کو بتایا کہ… Continue 23reading ٹیکس چوروں کی شامت، ایف بی آر کو نادرا کے ڈیٹا تک رسائی دیدی گئی،کارروائیوں کیلئے کونسا طریقہ اپنایا جائیگا؟حیران کن انکشاف