بدھ‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج مزید کم ہو گئی

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان دیکھا گیا، جہاں فی اونس نرخ 34 ڈالر گھٹ کر 4 ہزار 49 ڈالر رہ گئے۔

عالمی سطح پر قیمت کم ہونے کے اثرات مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سامنے آئے۔بدھ کے روز پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونا 3 ہزار 400 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 27 ہزار 436 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 915 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد نئی قیمت 3 لاکھ 66 ہزار 457 روپے مقرر ہوئی۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت میں اضافہ ہوا۔

فی اونس چاندی 45 سینٹس مہنگی ہو کر 52 ڈالر 90 سینٹس پر پہنچ گئی۔عالمی نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی چاندی کی قیمت بڑھ گئی۔ فی تولہ چاندی 45 روپے اضافے کے بعد 5 ہزار 768 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 39 روپے مہنگی ہو کر 4 ہزار 945 روپے کی ہوگئی۔



کالم



بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

درگزر کیا کریں

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…