جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

دو ماہ میں 66ہزار 815پاکستانی روزگارکیلئے بیرون ملک گئے

datetime 2  اکتوبر‬‮  2026 |

لاہور( این این آئی)بیورو آف امیگریشن کے مطابق گزشتہ دو ماہ میں 66ہزار 815پاکستانی روزگارکیلئے بیرون ملک گئے۔

رپورٹ کے مطابق اگست 2026ء میں 27ہزار 656پاکستانی ملازمت کی تلاش میں بیرون ملک گئے۔ جولائی میں سمندر پار جانے والے پاکستانی ورکرزکی تعداد 39ہزار 159تھی۔ماہانہ بنیاد پر روزگار کے لئے بیرون ملک جانے والوں کی تعداد میں 11ہزار 503افراد کی کمی آئی، اگست میں پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ نے 5ہزار 169بلاسود قرضے جاری کیے، بلاسود قرضوں کی مجموعی مالیت 38کروڑ 10لاکھ روپے رہی۔قرضے، چھوٹے کاروبار، خود روزگار اور مالی شمولیت کے لیے دیئے گئے، 2019ء سے اب تک بلاسود قرضوں کی مجموعی تقسیم 127ارب روپے تک پہنچ گئی۔بیورو آف امیگریشن کے مطابق حکومت کی جانب سے رہائشی اور زرعی فنانسنگ کے مواقع بھی بڑھائے جا رہے ہیں، اقدامات کا مقصد زیادہ لوگوں کو معاشی مواقع تک رسائی فراہم کرنا ہے۔



کالم



 عمران خان بھٹو


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…