زرمبادلہ کی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ
کراچی(این این آئی)ترسیلات زر کی آمد میں کمی سے سپلائی متاثر ہونے کی بازگشت اور شرح سود گھٹنے سے معیشت میں طلب بڑھنے اور درآمدی نوعیت کی ڈیمانڈ کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں بھی ڈالر کی پیش قدمی جاری رہی۔انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے ابتدائی دورانیے میں ڈالر تنزلی سے دوچار رہا، جس… Continue 23reading زرمبادلہ کی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ