پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ

datetime 28  اپریل‬‮  2025 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ملک بھر میں گزشتہ ہفتے سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

ادارہ شماریات پاکستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق، 24 اپریل 2025 کو اختتام پذیر ہفتے میں شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری اوسطاً 1425 روپے میں فروخت ہوئی، جو کہ پچھلے ہفتے کے مقابلے میں 0.04 فیصد زیادہ ہے۔ اسی طرح جنوبی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط قیمت 1384 روپے ریکارڈ کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق، اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری اوسطاً 1387 روپے میں فروخت ہوئی، راولپنڈی میں 1379 روپے، گوجرانوالہ میں 1450 روپے، سیالکوٹ میں 1440 روپے، جبکہ لاہور میں یہ قیمت 1475 روپے تک پہنچ گئی۔ فیصل آباد میں 1435 روپے، سرگودھا میں 1420 روپے، ملتان میں 1429 روپے، بہاولپور میں 1470 روپے، پشاور میں 1413 روپے اور بنوں میں سیمنٹ کی فی بوری 1380 روپے میں فروخت ہوئی۔

دوسری جانب، جنوبی شہروں کی بات کی جائے تو کراچی میں سیمنٹ کی اوسط قیمت 1313 روپے رہی، حیدرآباد میں 1337 روپے، سکھر اور کوئٹہ میں 1450 روپے، لاڑکانہ میں 1416 روپے اور خضدار میں سیمنٹ کی فی بوری 1337 روپے میں دستیاب رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…