جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

سوئی سدرن گیس کمپنی بھی مالیاتی خسارے کا شکار، ایک ہزار 50 ارب روپے کی مقروض

datetime 24  ستمبر‬‮  2024 |

کراچی(این این آئی)سوئی سدرن گیس کمپنی بھی مالیاتی خسارے کا شکار ہو گئی، اس کا موجودہ خسارہ462 ارب سے زائد ہوگیا۔ایس ایس جی سی مختلف اداروں کی ایک ہزار 50 ارب روپے کی مقروض ہے جبکہ ایس ایس جی سی نے مختلف اداروں سے 588 ارب روپے وصول کرنے ہیں، یوں ایس ایس جی سی کا موجودہ خسارہ 462 ارب روپے تک پہنچ گیا۔

دستیاب دستاویزات کے مطابق ایس ایس جی سی او جی ڈی سی ایل کی 248 ارب اور پی پی ایل کی 284 ارب روپے کی مقروض ہے۔ایس ایس جی سی نے جی ایچ پی ایل کے 150 اور دیگر اداروں کے 176 ارب روپے ادا کرنے ہیں، ایس ایس جی نے پاور سیکٹر سے 38 ارب اور صنعتی صارفین نے 68 ارب روپے وصول نہیں کئے۔دستاویز کے مطابق ایس ایس جی سے نے گھریلو صارفین سے 38 ارب روپے وصول کرنے ہیں، ٹیرف ڈیفرنشل کی مد میں ایس ایس جی سی نے 439 ارب روپے وصول کرنے ہیں۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…