جمعرات‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2026 

او جی ڈی سی ایل کا گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان

datetime 14  اگست‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)آئل اینڈ گیس ڈویلمپنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل)نے پنجاب کے ضلع رحیم یار خان میں گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کی تصدیق کردی ہے۔ترجمان او جی ڈی سی ایل کے مطابق ملکی معیشت کیلئے اچھی خبر یہ ہے کہ رحیم یار خان کے ماڑی ایسٹ بلاک کے چک 1-202سے گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔

اعلامیے کے مطابق نئے دریافت شدہ ذخائر سے 6.15ملین مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل کی جا رہی ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق رواں ماہ میں ذخائر کی دریافت میں کمپنی کی یہ مسلسل دوسری کامیابی ہے۔ترجمان کے مطابق دریافت شدہ ذخار سے ملکی طلب اور سپلائی کے خلا کو پر کرنے میں مدد ملے گی جبکہ او جی ڈی سی ایل ملک میں توانائی کے وسائل کو بڑھانے کیلئے پرعزم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…