جمعہ‬‮ ، 20 مارچ‬‮ 2026 

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی

datetime 13  اگست‬‮  2024 |
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت

اسلام آباد(این این آئی)مہنگائی سے ستائی عوام کیلئے وزیراعظم نے یوم آزادی پر تحفہ دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کی منظوری دے دی،پیٹرول کی قیمت میں 8روپے 47پیسے اورڈیزل کی قیمت 6روپے 70پیسے فی لیٹرکمی کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 8روپے 47پیسے جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6.7پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔وزارت خزانہ کے مطابق حالیہ کمی کے بعد 31اگست تک پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 269روپے 43پیسے سے کم ہوکر 260روپے 96پیسے ہوجائے گی۔اسی طرح ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 272.77روپے سے کم ہو کر 266.07روپے فی لیٹر ہوگئی۔وزارت خزانہ کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12بجے سے ہوگیاہے۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…