جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

ڈسٹری بیوٹرز کی ہڑتال ، سیمنٹ کی بوری 300روپے مہنگی ہو گئی

datetime 19  جولائی  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)سیمنٹ ڈسٹری بیوشن انڈسٹری کی ہڑتال کے باعث سپلائی بند ہونے سے سیمنٹ بوری کی قیمت میں 300روپے تک اضافہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے مالی سال میں ٹیکسز کے نفاذ کے بعد دیگر اشیا کی طرح سیمنٹ کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں ہیں ،ٹیکس کیخلاف سیمنٹ ڈسٹربیوشن انڈسٹری کی ہڑتال کے باعث سیمنٹ بوری کی قیمت میں 300روپے تک اضافہ ہو گیاہے

جس کے بعد قیمت 1200سے بڑھ کر 1500روپے تک پہنچ گئی ہے ۔دوسری جانب بلڈنگ میٹریل، بجری ،ریت ،اینٹ اورسریا بھی مہنگا ہوگیا۔دکانداروں نے کہا ہے کہ سپلائی بند ہونے سے سیمنٹ کی قلت پیداہوگئی ہے ،ہڑتال کچھ دن اور رہی تو کاروبار پوری طرح بند ہو جائے گا۔ ڈیلرز، دکانداروں اور خریداروں نے مطالبہ ہے کہ حکومت عوام کوریلیف دینے کیلئے عملی اقدامات کرے ۔



کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…