جمعرات‬‮ ، 19 مارچ‬‮ 2026 

وفاقی حکومت نے 2 ہزارکلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دے دی

datetime 29  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)وزارت تجارت نے امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 میں ترمیم کردی۔وزارت تجارت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 2 ہزارکلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمدکرنے کی اجازت دیدی گئی ہے تاہم 2 ہزار کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑی کو نئی گاڑی تصور کیا جائے گا۔اعلامیے میں کہا گیا کہ غیر رجسٹرڈ اور 2 ہزار کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کی جاسکیں گی۔واضح رہے کہ اس سے قبل500کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑی درآمد کرنے کی اجازت تھی۔



کالم



مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)


برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…