جمعہ‬‮ ، 10 جنوری‬‮ 2025 

رمضان المبارک میں مارکیٹس کے اوقات کار پر تحریری حکم جاری

datetime 20  مارچ‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں کا تحریری حکم جاری کردیا۔ عدالت نے قرار دیا کہ مارکیٹس کے اوقات کار صرف رمضان المبارک کے لیے ہیں۔جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق سمیت دیگر کی درخواستوں پر منگل کی سماعت کا تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا

۔عدالت نے رمضان المبارک میں مارکیٹس کو رات بارہ بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دے دی۔ ہفتے اور اتوار کو مارکیٹس رات ایک بجے تک کھلی رہیں گی۔تحریری حکم کے مطابق محکمہ پی ڈی ایم اے نے اسکولز کے بچوں کے لیے ماحولیات سے متعلق سلیبس عدالت میں پیش کیا۔ پنجاب بھر میں بہت سے اینٹوں کے بھٹے زگ زیگ ٹیکنالوجی پر منتقل ہوچکے ہیں۔عدالت نے ٹولٹن مارکیٹ کے مسئلے کا مستقل حل نکالنے کی ہدایت کرتے ہوئے ٹولٹن مارکیٹ سے متعلق رپورٹ طلب کرلی۔لاہور ہائیکورٹ نے کیس کی سماعت 22 مارچ تک ملتوی کردی۔



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…