جمعرات‬‮ ، 01 مئی‬‮‬‮ 2025 

یوٹیلیٹی اسٹورز میں سب سے بڑی سیل کا ریکارڈ قائم ہوگیا

datetime 15  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)یوٹیلیٹی اسٹورزکارپوریشن میں سال 22ـ2023 کے دوران اب تک کی سب سے زیادہ سیل ریکارڈ کی گئی۔ذرائع کے مطابق سال 22ـ2023 میں یوٹیلیٹی اسٹورزکی سیل ریکارڈ 137 ارب 15کروڑ 50 لاکھ روپے رہی اور گزشتہ مالی سال یوٹیلیٹی اسٹورزکا خالص منافع 76 کروڑ 40 لاکھ روپے رہا۔

یوٹیلیٹی اسٹورز کے ذرائع نے بتایا کہ آٹا، چینی،گھی، دالوں اور چاول پر حکومت بھاری سبسڈی دے رہی ہے، گزشتہ برس کے دوران بنیادی اشیا پرحکومتی سبسڈی کے باعث سیل بلند ترین سطح پرپہنچ گئی۔ ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن مسلسل3 سال سے منافع میں ہے، مالی سال 21ـ2022 میں یوٹیلیٹی اسٹورزکی سیل 112 ارب 32 کروڑروپے جبکہ مالی سال20ـ2021 میں یوٹیلیٹی اسٹورزکی سیل120 ارب24 کروڑروپے تھی۔ذرائع کے مطابق مالی سال 19ـ2020میں یوٹیلیٹی اسٹورزکی سیل 53 ارب 32 کروڑ، مالی سال 18ـ2019 میں 9 ارب 68 کروڑ 50 لاکھ روپے تھی جب کہ 18ـ2019 یوٹیلیٹی اسٹورز 6 ارب37 کروڑ 30 لاکھ روپے خسارے میں تھا۔



کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…