پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

ایل این جی کارگو کی خریداری کیلئے ٹینڈرکھول دیاگیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)ایل این جی کارگو کی خریداری کیلئے ٹینڈرکھول دیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کو کارگو کیلئے 4 بولیاں موصول ہوگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق ایک ایل این جی کارگو کی خریداری کیلئے ٹینڈر کھول دیا گیا ہے، اور پاکستان ایل این جی لمیٹڈ کو کارگو کیلئے 4 بولیاں موصول ہوئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق 4 بین الاقوامی کمپنیوں نے اپنی اپنی بولیاں جمع کرائیں، ایل این جی کارگو کے لئے کم سے کم بولی 18.46 اور زیادہ 19.64 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو موصول ہوئی ہیں۔ذرائع نے بتایا کہ ایل این جی کارگو کی 8 سے 9 جنوری تک ڈیلیوری رکھی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…