جمعہ‬‮ ، 31 جولائی‬‮ 2026 

پاک سوزوکی موٹر کمپنی نے اپنے کسٹمرز کو بغیر سود آسان اقساط پر موٹرسائیکلز دینے کا اعلان کر دیا

datetime 22  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاک سوزوکی موٹر کمپنی (پی ایس ایم سی) نے اپنے کسٹمرز کو بغیر سود آسان اقساط پر موٹرسائیکلز دینے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کمپنی کے اعلان کے مطابق کسٹمرز سوزوکی موٹرسائیکلز 24ماہ کی اقساط پر حاصل کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے کمپنی کی طرف سے پیشگی ادائیگی اور پراسیسنگ فیس میں بھی کمی کی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق کمپنی کی طرف سے پروسیسنگ فیس میں 5ہزار روپے کی کمی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ اب بغیر سود سوزوکی موٹرسائیکلز لینے کے لیے کسٹمرز کو صرف 25فیصد قیمت پیشگی ادا کرنی ہو گی۔ واضح رہے کہ یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے، سوزوکی موٹرسائیکلز کے دلدادہ دسمبر 2023ءتک اس آفر سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Foot In The Door


خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…