اتوار‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2026 

خوردنی تیل اوربناسپتی گھی کی پیداوارمیں رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران سالانہ بنیادوں پراضافہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

مکوآنہ (این این آئی)ملک میں خوردنی تیل اوربناسپتی گھی کی پیداوارمیں رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سالانہ بنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔پاکستان کے ادارہ برائے شماریات کی جانب سے جاری ماہانہ رپورٹ کے مطابق پہلی سہ ماہی کے دوران ملک میں خوردنی تیل کی پیداوار میں سالانہ بنیادوں پر29.73 فیصد اوربناسپتی گھی کی پیداوارمیں 2.19 فیصداضافہ ریکارڈکیا گیاہے۔

پہلی سہ ماہی میں ملک میں 1 5 4, 8 8 9 میٹرک ٹن خوردنی تیل کی پیداوارریکارڈکی گئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلہ میں 29.73 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 1 1 9, 3 9 3 میٹرک ٹن خوردنی تیل کی پیداوار ریکارڈکی گئی تھی، ستمبرمیں ملک میں 5 1, 2 4 6 میٹرک ٹن خوردنی تیل کی پیداوارہوئی جوگزشتہ سال ستمبرکے مقابلہ میں 33.18 فیصدزیادہ ہے، گزشتہ سال ستمبر میں ملک میں 3 8, 4 7 8 میٹرک ٹن خوردنی تیل کی پیداوارریکارڈکی گئی تھی۔

اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں ملک میں 3 6 6, 8 4 8امیٹرک ٹن بناسپتی گھی کی پیداوارحاصل ہوئی جوگزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں 3 5 8, 9 7 4 میٹرک ٹن تھی۔ستمبرمیں ملک میں 1 2 1, 8 3 4 میٹرک ٹن خوردنی تیل کی پیداوارہوئی جوگزشتہ سال ستمبر میں 1 2 4, 0 0 0 میٹرک ٹن تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…