ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

جدہ(این این آئی)سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 24قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 240.11ریال، 22قیراط ایک گرام 220.10اور 18 قیراط 180.08ریال رہی جبکہ 21قیراط ایک گرام سونا 210.09ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔

جمعرات کو کاروبار کے اختتام پرسونے کے نرخ 209.30ریال ریکارڈ کیے گئے ۔گولڈ مارکیٹ میں 21قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,016.89ریال، 22 قیراط ایک گرام کی گنی 2,112.94ریال جبکہ 24 قیراط ایک گرام گنی 2,305.02 ریال اور ایک کلوگرام سونا 241,787.13 ریال میں دستیاب رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…