ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا

datetime 20  اکتوبر‬‮  2023 |
آج پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت

کراچی(این این آئی)مقامی صرافہ بازار میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں کمی کے بعد آج عالمی اور مقامی دونوں مارکیٹوں میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 27 ڈالر کا اضافہ ہوگیا، جس سے سونے کی عالمی سطح پر قیمت ایک ہزار 999 ڈالر ہو گئی۔

اسی طرح مقامی مارکیٹ میں بھی سونا مہنگا ہوگیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق جمعہ کے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 200 روپے کا اضافہ ہوگیا، جس سے سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 8 ہزار 500 روپے فی تولہ کی سطح پر آ گئی۔اسی طرح فی 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی ایک ہزار 886 روپے کا اضافہ ہونے سے نئی قیمت ایک لاکھ 78 ہزار 755 روپے ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…