پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ہنڈا اور ٹویوٹا کے بعد سوزوکی نے بھی اپنا پلانٹ بند کر دیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)ٹویوٹا اور ہونڈا کے بعد پاک سوزوکی نے اسٹاک کی کمی کی وجہ سے اپنا آٹو موٹیو مینوفیکچرنگ پلانٹ 25 اکتوبر سے 27 اکتوبر کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا ہیتاہم کمپنی اس وقت تک اپنی موٹرسائیکل مینوفیکچرنگ کو چلانا جاری رکھے گا۔ٹویوٹا کار بنانے والی کمپنی انڈس موٹر کمپنی نے ایک ماہ کے لیے مینوفیکچرنگ روکنے کا اعلان کیا تھا، کمپنی 17 نومبر تک پورے ایک ماہ کے لیے بند رہے گی۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…