کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ کم ہونے کے باوجود مقامی مارکیٹوں میں قیمتیں بڑھ گئیں۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 12 ڈالر گھٹ کر 1966 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ تاہم مقامی سطح پر سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا اور فی تولہ سونے کی قیمت 1800روپے بڑھ کر 222900روپے ہوگئی۔اسی طرح فی 10گرام سونے کی قیمت 1542روپے بڑھ کر 191100روپے کی سطح پر آگئی۔
سونے کی عالمی قیمت میں کمی، مقامی قیمتوں میں اضافہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
اگر مزید جہازنہیں بھیجاگیا تو اسرائیل کے بجائے امریکی دفاع کے انتخاب پر مجبور ہوں گے، امریکی جنرل



















































