پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

بینکس اورمالیاتی ادارے بروز سوموار بند رہیں گے

datetime 2  جنوری‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعلان کے مطابق بینکس اور مالیاتی ادارے آج پیر کے روز بند رہیں گے ۔نئے سال کے پہلے روز تمام بینک،ڈی ایف آئیز ،ایم ایف بیز عوام سے لین دین کیلئے بندرہتے ہیں تاہم یکم جنوری 2022 کوہفتہ اور اس کے ساتھ 2جنوری کواتوار کی معمول کی تعطیلات کے باعث آج 3جنوری پیر کے روزتمام بینک اورمالیاتی اداروں کوعوام سے لین دینے کے لئے

بند رکھنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔بینکوں اور مالیاتی اداروں کا عملہ معمول کے مطابق ڈیوٹی پر آکر اپنے صارفین کے ششماہی کھاتوں کی رپورٹ مرتب کرے گا تاہم عوامی لین دین نہیں ہوگا۔بینکس اورمالیاتی ادارے تین روز کی تعطیلات کے بعد کل ( منگل ) کے روز کھلیں گے۔یادرہے کہ یکم رمضان ، مالی سال کے پہلے روز یعنی یکم جولائی کو بھی اسٹیٹ بینک کی ہدایت پر تمام بینکس اور مالیاتی بند رہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…