بدھ‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2026 

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے قراقرم بانڈز فروخت کر دیے،بانڈز کی مالیت کل کتنے کروڑ ڈالر بنتی ہے ؟ جانئے

datetime 29  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کے قراقرم بانڈز فروخت کر دیے۔اے ڈی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کے فروخت کیے گئے قراقرم بانڈز کی مالیت 1 کروڑ ڈالرز ہے۔اعلامیے میں بتایا گیا کہ قراقرم بانڈز 28 جنوری کو فروخت کیے

گئے جو دو سرمایہ کاروں نے خریدے، قراقرم بانڈز یورپی سرمایہ کاروں کو فروخت کیے گئے۔اے ڈی بی کے مطابق پانچ سال کے لیے جاری قراقرم بانڈز سے پاکستان کو  ایک  ارب 60 کروڑ روپے کی آمدن ہوئی۔ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق  اے ڈی بی اس سے قبل بھی قراقرم بانڈز جاری کرچکا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)


ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…