منگل‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2026 

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کا ایک اور اضافی بوجھ عوام پر ڈالنے کی تیاری کرلی

datetime 26  جنوری‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)پٹرولیم ڈویژن نے پٹرول اور ڈیزل پراوایم سی اورڈیلرمارجن بڑھانے کی سمری غور کیلئے ای سی سی کو بھجوا دی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق دستاویز میں بتایاگیاکہ پٹرول پراوایم سی مارجن میں 45 پیس یفی لٹراضافے،

پٹرول پرڈیلرزمارجن میں 58 پیسے اضافے ،ہائی سپیڈڈیزل پراوایم سی مارجن میں 45پیسے فی لٹر اضافے اور ڈیزل پرڈیلرزمارجن میں 50 پیسے بڑھانیکی تجویز دی گئی ۔ دستاویز کے مطابق پٹرول پراوایم سی مارجن2روپے 81پیسے سے3 روپے 26پیسے کرنے کی تجویزدی گئی ،پٹرول پرڈیلرزمارجن 3روپے 70پیسے سے 4روپے28پیسے فی لٹر،ڈیزل پراوایم سی مارجن 2روپے 81پیسے سے3روپے26پیسے کرنے اور ہائی سپیڈڈیزل پرڈیلرزمارجن 3روپے 12پیسے سے 3روپے 62پیسے کرنے کی تجویز دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…