پیر‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2026 

نئی غیرملکی سرمایہ کاری  چین دنیامیں پہلے نمبر پر آگیا

datetime 25  جنوری‬‮  2021 |

بیجنگ(این این آئی)نئی غیرملکی سرمایہ کاری کے میدان میں چین دنیامیں پہلے نمبر پر آگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین نے کئی عشروں سے نمبر ون امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور  اقوام متحدہ کے اعدادو شمار کے

مطابق 2020 میں امریکا میں نئی سرمایہ کاری 49 فیصد تک گرگئی۔سرمایہ کاری میں4 فیصد اضافے نے چین کو دوسرے سے پہلے نمبر پرپہنچا دیا جب کہ کورونا وبا کے دور میں سرمایہ کاری کا رخ مشرق کی جانب بڑھ گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)


میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…