ہفتہ‬‮ ، 09 مئی‬‮‬‮ 2026 

آٹا اور چینی کے بعد گھی بھی مہنگا گھی کی قیمت میں 20 سے 40 روپے فی کلو تک کا اضافہ

datetime 9  جنوری‬‮  2021 |

کراچی(این این آئی) آٹا اور چینی کے بعد گھی بھی مہنگا ہو گیا، برانڈز کے گھی کی قیمت میں 20 سے 40 روپے فی کلو تک کا اضافہ کردیا گیا۔آٹا اور چینی کے بعد گھی بھی مہنگا ہو گیا۔ اوپن مارکیٹ میں کوکنگ آئل اور گھی کی قیمت میں دس سے بیس روپے

فی کلو کا اضافہ کر دیا گیا ہے۔پرچون میں کوکنگ آئل 240 سے 256 روپے لیٹر جبکہ گھی کی قیمت 254 روپے کلو تک پہنچ گئی ہے۔ معروف برانڈز کے گھی کی قیمت میں 20 سے 40 روپے فی کلو تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر بھی گھی کی کمی کا سامنا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)


مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…