پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

سونے کی قیمت کی اڑان جاری ، مزید مہنگا ہو گیا 

datetime 31  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا مزید 100روپے کے اضافے سے ایک لاکھ13ہزار650روپے کی سطح پرپہنچ گیا ۔صراف اینڈ جیولر ز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت2ڈالر کے اضافے سے1880ڈالرہوگئی جس کے زیر اثر مقامی مارکیٹوں میں سونے کی

قیمت میں اضافے کا رجحان برقراررہا او ر ایک تولہ سونے کی قیمت 100روپے کے اضافے سے1لاکھ 13ہزار650روپے جب کہ دس گرام سونے کی قیمت 86روپے کے اضافے سے97436روپے ہوگئی۔چاندی کی فی تولہ قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1320روپے برقرار رہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…