بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت میں کمی ، برطانوی پائونڈ اور یورو کی قیمت بھی واضح ہو گئی

datetime 28  دسمبر‬‮  2020 |

کراچی (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں پیر کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آئی اور انٹر بینک میں ڈالر 3پیسے جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں 10پیسے سستا ہوگیا۔فوریکس ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز سوموار کو انٹر بینک میں

امریکی ڈالر کی قیمت خرید160.40روپے سے گھٹ کر 160.37روپے اور قیمت فروخت160.45روپے سے گھٹ کر160.43روپے ہوگئی جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کی کمی سے 160.40روپے سے گھٹ کر160.30روپے اور قیمت فروخت5پیسے کی کمی سے160.70روپے سے گھٹ کر160.65روپے ہوگئی۔دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید193روپے سے بڑھ کر 194روپے اور قیمت فروخت195روپے سے بڑھ کر 196روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈٖ کی قیمت خرید50پیسے کی کمی سے214.50روپے سے کم ہوکر 214روپے اور قیمت فروخت216روپے مستحکم رہی۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…