ہفتہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2026 

نئے سال میں نئی گاڑیاں لانچ ہونے کیلئے تیار

datetime 27  دسمبر‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی )ملک میں نئے سال میں آٹو انڈسٹری میں متوقع طور پر نئی گاڑیاں لانچ کی جائیں گی ۔ رپورٹ کے مطابق چنگان جنوری میں السوین لانچ کرے گی اور اطلاعات ہیں کہ وہ 2021 کے پہلے نصف میں ایس یو وی بھی لانچ کرے گی۔ ایم جی موٹر کا دعوی ہے کہ ایس یو وی،

سیڈان اور ہیچ بیکس کی تیاری جاری ہے۔ہنڈائی کیراٹو کے علاوہ سوناٹا اور کِیا لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے جبکہ ایس یو وی سورینٹو اور نیرو بھی پائپ لائن میں ہے۔اگر نئی مالی کمپنیاں مالی سال 2021 کے اختتام سے قبل اپنے ماڈل لانچ کرنے کا انتظام کریں تو وہ ٹیکس اور ڈیوٹی مراعات حاصل کرسکتی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…