جمعرات‬‮ ، 23 جولائی‬‮ 2026 

اسٹیٹ بینک کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں رقوم 200 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں، وزیراعظم کا سمندر پار مقیم پاکستانیوں کیلئے خصوصی پیغام

datetime 24  دسمبر‬‮  2020 |

اسلام آباد (این این آئی)اسٹیٹ بینک کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں رقوم 200 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ میں سمندرپارمقیم پاکستانیوں کا مشکورہوں، ان کی جانب سے مرکزی بینک کے

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے ارسال کردہ رقوم ماشاء اللہ 200 ملین ڈالر سے تجاوزکرگئیں۔وزیراعظم نے کہا کہ ترسیلِ زر میں تیزی آرہی ہے، پہلے 100 ملین ڈالر 76جب کہ اگلے 100ملین ڈالر محض 28روز میں وطن پہنچے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…