بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

کورونا کے اثرات بڑے پیمانے پر اور لمبے عرصے کیلئے ہیں ،سٹیٹ بینک نے خبردار کردیا

datetime 8  جون‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق عام حالات میں قدرتی آفات کے اثرات، تجدید وبحالی کے بعد معمول پر آتے ہیں لیکن کورونا کے اثرات بڑے پیمانے پر اور لمبے عرصے کے لیے ہیں۔ترجمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا کہ شاپنگ مالز، ریستوران اور دیگر عوامی مقامات کہیں جزوی کہیں مکمل بند ہیں، وبا سے معاشی

سرگرمیوں کا دائرہ کار محدود ہوا ہے۔ترجمان اسٹیٹ بینک نے کہا کہ لاک ڈاون تک غیر یقینی صورتحال برقرار رہے گی، وبا کے سدباب کے اقدامات کا دورانیہ معیشت پر منفی اثرات بڑھائے گا۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کیمطابق معاشی بحالی پالیسیوں کو اپنا کر نمو بڑھائی جاسکتی ہیں اور کورونا کا پھیلاو بڑھنے سے صحت عامہ کے اخراجات بڑھیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…