لاہور( این این آئی)ناگہانی آفات کی صورتحال سے نمٹنے کے انتظامی ادارے نے ٹڈی دل اور کورونا وائرس سے متعلقہ شکایات کے فوری اندراج کیلئے مزید دو الگ ہاٹ لائن قائم کی ہیں۔این ڈی ایم اے کے ترجمان کے مطابق کورونا وائرس سے متعلقہ شکایات کیلئے ہاٹ لائن0304ـ11ـ01ـ061 جبکہ ٹڈی دل سے متعلقہ شکایات کیلئے 0304ـ111ـ01ـ62 پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔یہ دونوں ہاٹ لائن ناگہانی آفات کی صورتحال سے نمٹنے کے انتظامی ادارے کے آپریشن روم میں قائم کی گئی ہیں۔
ٹڈی دل ، کورونا سے متعلقہ شکایات کے فوری اندراج کیلئے مزید دو الگ ہاٹ لائن قائم
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)
-
عوام کے لیے الرٹ! الرجی اور نزلہ زکام کی یہ دوا ہرگز نہ خریدیں!
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کیلئے اہم ہدایت نامہ جاری
-
سرکاری ملازمین کیلئے نئے قوانین کی تیاری، سول سروس میں بڑی تبدیلیاں تجویز
-
معروف کامیڈین و سٹیج اداکار آصف اقبال انتقال کرگئے
-
مسافروں کیلیے الرٹ؛ دبئی، ابوظہبی اور شارجہ کی کئی پروازیں منسوخ
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
فیول ریلیف اسکیم: عوام کیلیے بڑی خوشخبری، حکومت نے اہم شرط ختم کر دی
-
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے مرکزی ہوائی اڈے کے قریب زوردار دھماکے، آگ کے شعلے بلند
-
ملک بھر میں سونےکی قدر میں کمی
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری



















































