بدھ‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2026 

حکام کی غفلت، آوارہ کتوں نے بھارت سرحد  پار کر کے آنے والا نایاب نسل کا لنگور مار دیا

datetime 30  مئی‬‮  2020 |

چونیاں (این این آئی)چھانگا مانگا بھارت سرحد پار کر کے آنے والا نایاب نسل کا لنگور محکمہ واِئلڈ لائف چھانگامانگا کے حوالے کر دیا گیا تھا، لنگور چھانگا مانگا جنگل میں کافی ماہ سے رہ رہا تھا، محکمہ وائلڈ لائف کی

غفلت سے لنگور حفاظتی پنجرے سے نکل گیا اور خوراک کی تلاش میں زیر تعمیر گرلز کالج میں پہنچنے والا لنگور آوارہ کتوں کا نشانہ بن گیااور محکمہ وائلڈ اپنی ہی غفلت سے ایک نایاب نسل کے لنگور سے محروم ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…