منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

دودھ 300 روپے لیٹرہونے کا خدشہ، خطرے کی گھنٹی بج گئی

datetime 28  مارچ‬‮  2020 |

کراچی(این این آئی )ڈیری اینڈ کیٹل فارمز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے درست منصوبہ بندی نہ کی گئی تو مئی میں دودھ 300 روپے فی لیٹر سے کم نہیں ملے گا۔ڈیری اینڈ کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن کے حکام نے بتایا کہ کورونا وائرس کی روک تھام کے حوالے سے حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور ان پر عمل درآمد کے پابند ہیں۔

ایسوسی ایشن نے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ سے اپیل کی کہ چارے، دودھ اور گوشت کی ترسیل اور دودھ کی دوکانوں کو پابندی سے مستثنیٰ قراردیا جائے۔ ڈیری اینڈ کیٹل فارمز ایسوسی ایشن کے حکام نے بتایا کہ حکومت پابندی کے حوالے سے ہمارے ساتھ بھی مشاورت کرے کیونکہ درست منصوبہ بندی کے بغیر کیے گئے فیصلوں سے مئی میں دودھ 300روپے فی لیٹر سے کم میں نہیں ملے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…