ایف بی آر کے اپنے ہی 360ملازمین بھی نان فائلر نکلے

3  مارچ‬‮  2020

لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے اپنے ہی 360ملازمین بھی نان فائلر نکلے۔ ذرائع کے مطابق آخری تاریخ میں متعدد مرتبہ توسیع کے باوجود لاہور کے ریجنل ٹیکس دفاتر کے 360ملازمین نے گوشوارے جمع نہ کرائے۔لاہور کے ریجنل ٹیکس دفاتر میں کام کرنے والے 71ملازمین نے تاحال نیشنل ٹیکس نمبرز ہی حاصل نہیں کیا  ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…