بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

آئی ایم ایف سے قرضہ منظور ہوتے ہی سٹاک مارکیٹ اٹھ گئی ،سرمایہ کاروں کے چہرے کھل اٹھے‎

datetime 13  مئی‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد اس کے مثبت اثرات سٹاک مارکیٹ میں بھی نظر آنا شروع ہو گئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں آج صبح کاروبارکا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 34 ہزار 650 کی سطح پر تھا تاہم چند ہی لمحات میں اس میں تیزی سے اضافہ ہونا شروع

ہوگیا اور ایک گھنٹے میں 488 پوائنٹس بڑھ گئے جس کے بعد اب 100 انڈکس 35 ہزار 204 کی سطح پر پہنچ گیا ۔یاد رہے کہ گزشتہ روزآئی ایم ایف اور پاکستان کے درمیان مذاکرات طے پا گئے ہیں اور مشترکہ اعلامیہ جاری کر دیا گیاہے جس کے مطابق پاکستان کو چھ ارب ڈالر کا قرض ملے گا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…