بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

آسٹریلیا میں منعقد ہ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے درخواستیں طلب

datetime 6  جنوری‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹی پاکستان نے آسٹریلیا میں منعقدہ فائن فوڈ نمائش میں شرکت کے خواہشمندوں سے 31جنوری تک درخواستیں طلب کرلیں۔9تا12ستمبر تک سڈنی میں منعقد ہونے والی نمائش میں چاول، شہد، کھجوروں، پھلوں، سبزیوں، سی فوڈ،کیٹرنگ پروڈکٹس،کٹلری، مصالحہ جات، خشک میوہ جات، فرزون اور ریڈی میڈ پروڈکٹس، ڈیری اور انڈوں کی پروڈکٹس، نان الکوحلک مشروبات،ڈائٹ پروڈکٹس اور بچوں کی کھانے کی اشیاء سمیت دیگر پروڈکٹس کے سٹالز لگائے جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…