منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

خام تیل کی قیمت ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر 70 ڈالر فی بیرل کو عبور کرگئی

datetime 31  اگست‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)خام تیل کی قیمت ایک ماہ کی بلند ترین سطح پر 70 ڈالر فی بیرل کو عبور کرگئی۔ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے شروع ہوگیا، خام تیل کی قیمت ایک ماہ کی بلند ترین سطح 70 ڈالر فی بیرل کو عبور کرگئی۔اعداد و شمار کے مطابق اس وقت خام تیل کی قیمت میں 1 فیصد کا مزید اضافہ ہوچکا ہے، خام تیل کی قیمت میں اضافے کی وجہ

امریکا کی جانب سے ایران پر نئی پابندیاں عائد کیے جانے کا خدشہ ہے۔عالمی منڈی میں سپلائی میں کٹوتی کے خدشات سے خام تیل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں، معاشی تجزیہ کاروں کے مطابق اگر عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری رہا تو مستقبل میں پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیتموں میں اضافے شروع ہوجائے گا جس سے مہنگائی بھی بڑھے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…