جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

زرمبادلہ کے ذخائر میں 3 کروڑ 77 لاکھ ڈالر کمی

datetime 31  اگست‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ ہفتے بھی زرمبادلہ کے ذخائر 3کروڑ77لاکھ ڈالر گھٹ گئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 24 اگست کو ختم ہونے والے ہفتے پر ملکی زرمبادلہ

کے ذخائر 16 ارب 68 کروڑ 51 لاکھ ڈالر کی سطح پر ریکارڈ کئے گئے ۔اس دوران مرکزی بینک کے ذخائر 81 لاکھ ڈالر کمی سے 10 ارب 22 کروڑ 67 لاکھ ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 2 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کمی سے 6 ارب 45 کروڑ 84 لاکھ ڈالر کی سطح پر رہے۔



کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…