حکومت ہر ماہ بجلی کے بلوں کے ذریعے صارفین کی جیبوں پرکتنے ارب کا ڈاکہ ڈالنے لگی؟دستاویزات سامنے آگئیں

19  مئی‬‮  2018

لاہور(یواین پی) حکومت ہر ماہ صارفین سے بجلی کے بلوں کے ذریعے  15 ارب روپے وصول کر رہی ہے۔میڈیا کو ملنے والی دستاویزات کے مطابق  صارفین نے سب سے زیادہ رقم جی ایس ٹی کی مد میں 7 ارب 42 کروڑ 52 لاکھ 50 ہزار روپے، انکم ٹیکس کی مد میں ایک ارب 91 کروڑ 11 لاکھ 40 ہزار، بل بروقت جمع نہ کرانے پر، 62 کروڑ 20 لاکھ 43 ہزار ، سیلز ٹیکس کی مد میں 13 کروڑ 92 لاکھ روپے، نیلم جہلم سرجارج کی مد میں

1 ارب 51 کروڑ 61 لاکھ 20 ہزار روپے اداکیے۔جبکہ ایڈوانس اور ایکسٹرا ٹیکس کی مد میں 4ارب 20 کروڑ 62 لاکھ 20 ہزار روپے، ٹی وی فیس اور الیکٹریسٹی ڈیوٹی کی مد میں 46 کروڑ 70 لاکھ 20 ہزار روپے وصول کیے گے جبکہ میٹر رینٹ سیزنل جارج میں بھی صارفین سے 22 کروڑ روپے سے زائد رقم بجلی کے بلوں کے ذریعے وصول کی جارہی ہے صارفین مجموعی طور پر ساڑھے بارہ ارب سے لے کر 15 ارب روپے بلوں سے زائد ٹیکس ہر ماہ ادا کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…