منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستانیوں کو رمضان کا شاندار تحفہ!2معروف موبائل کمپنیوں کی جانب سے موبائل فون کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا اعلان

datetime 17  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رمضان کے آغاز پرسام سنگ اور نوکیا کی جانب سے ڈیوائسز کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا گیا۔نوکیا 1 فون 10 ہزار 900 روپے کی بجائے 9 ہزار 250 روپے،نوکیا 2 کی قیمت ساڑھے 5 سو روپے کمی سے 12 ہزار 470 روپے کی بجائے 11 ہزار 920 روپے میں ملے گا۔نوکیا 5 کی قیمت 19 ہزار 500 روپے سے کم کرکے 17 ہزار 650 روپے کر دی گئی ہے۔اسی طرح نوکیا سکس کی قیمت میں 4 ہزار 960 روپے

جبکہ نوکیا 8 کی قیمت میں 13 ہزار 910 روپے کمی کی گئی ہے۔جے سیریز کا گلیکسی جے 7 کور اب 23 ہزار 999 روپے کی بجائے 18 ہزار 999 روپے میں دستیاب ہوگا۔ اسی طرح گلیکسی جے 5 پرائم کی قیمت 22 ہزار 999 روپے سے کم ہوکر 18 ہزار 999 روپے کردی گئی ہے جبکہ گلیکسی جے 7 پرو ساڑھے 5 ہزار روپے کمی سے 34 ہزار 999 روپے کی بجائے 28 ہزار 999 روپے میں فروخت ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…