منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

شہباز شریف چھا گئے۔۔اتنا سستا آٹا ،رمضان شروع ہوتے ہی 20کلو آٹے کاتھیلا کتنے روپے کا کر دیاگیا، پنجاب کی عوام کے دل ہی جیت لئے

datetime 15  مئی‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی) حکومت پنجاب نے رمضان بازاروں میں آٹے پر سبسڈی کے پیکج کا اعلان کردیا‘ رمضان بازاروں میں 10 کلو آٹے کا تھیلا 250 روپے اور 20کلو آٹے کا تھیلا 500 روپے میں دستیاب ہوگا‘ سبسڈائز آٹا صوبے بھر میں یوٹیلٹی سٹورز پر بھی دستیاب ہوگا۔ بدھ کو پنجاب حکومت کی جانب سے رمضان بازاروں میں آٹے

پر سبسڈی کے پیکج کا اعلان کیا گیا۔ رمضان بازاروں میں دس کلو آٹے کا تھیلا 250 روپے اور 20 کلو آٹے کا تھیلا 500 روپے میں دستیاب ہوگا۔ آٹے کی فراہمی کیلئے ضلعی سطح پر خصوصی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔ سبسڈائز آٹے کی اوپن مارکیٹ میں فروخت پر کارروائی ہوگی۔ سبسڈائز آٹا صوبے بھر میں یوٹیلٹی سٹورز پر بھی دستیاب ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…