منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

حویلی بہادر شاہ میں پاور پلانٹ نے مکمل طور پر کام شروع کر دیا،جانتے ہیں کتنے میگا واٹ بجلی سسٹم میں شامل ہوگی؟

datetime 9  مئی‬‮  2018 |

جھنگ(سی پی پی) جھنگ کے قریب حویلی بہادر شاہ میں 1230 میگا واٹ کے پاور پلانٹ نے مکمل طور پر کام شروع کر دیا۔ یہ دنیا میں توانائی کے تبادلے کی سب سے زیادہ شرح والا کمبائنڈ تھرمل پاور پلانٹ ہے۔31 ماہ میں مکمل کیے جانے والے تھرمل پاور میں توانائی کی منتقلی کی شرح 62 اعشاریہ5 ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ ہے۔پلانٹ کے

چیف ایگزیکٹو راشد سیال نے بات کرتے ہوئے کہا کہ جدید تھرمل پاور پلانٹس میں توانائی کے تبادلے کی شرح 50 سے 55 فیصد تک ہوتی ہے، جبکہ تھرمل ٹربائینز بنانے والی کمپنیاں بھی توانائی کے تبادلے شرح 61 فیصد تک بتاتی ہیں۔راشد سیال کا کہنا تھا کہ وہ حویلی بہادر شاہ پاور پلانٹ میں توانائی کے تبادلے کی شرح 62 اعشاریہ5 فیصد تک حاصل کرنے میں کامیاب رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…