منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

نان فائلرز نے ٹیکس سے بچنے کیلئے بانڈز میں لین دین شروع کردیا

datetime 7  مئی‬‮  2018 |

کراچی(این این آئی)معیشت کو دستاویز کرنے کی خاطر حکومت نے سخت اقدامات اٹھانا شروع کیے تو کالا دھن رکھنے والے کئی افرد نے بڑی مالیت کے پرائز بانڈز میں اپنا سرمایا لگانا شروع کردیاہے ، اعداد شمار کے مطابق سال 2013 سے اب تک پرائز بانڈز میں ہر سال اوسط 85 ارب

روپے کی سرمایا کاری ہوئی ، سال 2013 میں پرائز بانڈز میں سرمایا کاری کا حجم 388 ارب روپے تھا جو مارچ 2018 تک 814 ارب روپے تک پہنچ گیا ، اس عرصے میں 40 ہزار روپے والے پرائز بانڈز میں سرمایا کاری 99 ارب روپے سے بڑھ کر 229 ارب روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…