بدھ‬‮ ، 25 مارچ‬‮ 2026 

سونے کی فی تولہ قیمت حیران کن سطح پر پہنچ گئی جلدی خریدو! اس سے اچھا موقع پھر نہیں ملے گا

datetime 6  مئی‬‮  2018 |

کراچی(آن لائن) سونے کی فی تولہ قیمتوں میں گزشتہ ہفتے نمایاں کمی ہوئی ہے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی قیمت 5 ڈالر کے اضافے سے 1315 ڈالر فی اونس ہوگئی مگر مقامی صرافہ مارکیٹوں میں اس کے برعکس ہفتہ کو سونے کی تولہ قیمت 800 روپے

کی کمی سے57ہزار300 روپے رہ گئی جو جمعہ کو 58ہزار100 روپے تھی جبکہ 10 گرام قیمت 49ہزار800 روپے سے 686 روپے گھٹ کر 49 ہزار 114 روپے رہ گئی، دوسری طرف چاندی کی تولہ قیمت 10 روپے بڑھ کر 770روپے ہوگئی جو جمعہ کو 760 روپے تھی



کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…